وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد ناشپاتی کو خوراک میں شامل کریں، ماہرین

ناشپاتی میں کیلوریز بہت کم اور فائبر کی مقدار 24فیصد کے برابر ہوتی ہے جو کئی امراض سے محفوظ رکھتی ہے

جمعرات 17 دسمبر 2015 17:29

وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد ناشپاتی کو خوراک میں شامل کریں، ماہرین

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) ناشپاتی ایک عام دستیاب اور سستا پھل ہے اور اگرآپ وزن گھٹانا چاہتے ہیں تو ناشپاتی کو اپنی خوراک میں شامل کریں۔لیوزیانہ اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین 2001 سے 2010 کے درمیان لوگوں کے کھانے کی عادات اور ان کی قلبی اور ذہنی صحت کا مطالعہ کیا اس مطالعے سے حیرت انگیز انکشاف ہوا کہ جن افراد نے ناشپاتی کھانے کو معمول بناکر رکھا ان کی 35 فیصد تعداد موٹاپے سے دور رہی۔

(جاری ہے)

تحقیقی رپورٹ کے مرکزی مصنف کے مطابق ناشپاتی اور وزن کم کرنے کا تعلق بہت حیرت انگیز ہے کیونکہ فائبر سے کیلوریز کم ہوتی ہے اور ناشپاتی فوری بھوک مٹاتی ہے، ناشپاتی میں پوٹاشیم اور وٹامن سی کی حیرت انگیز مقدار ہوتی ہے اور ایک ناشپاتی میں 100 کیلوریز ہوتی ہے جو موٹاپے کی وجہ نہیں بنتی اوراس میں 24 فیصد فائبر(ریشہ) ہوتا ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ناشپاتی میں موجود کئی اجزا انسان کو کئی امراض کو دور رکھتے ہیں اسی لیے ہفتے میں 5 مرتبہ ناشپاتی کا استعمال جاری رکھا جائے جب کہ ناشپاتی کو سیب اور دہی کے ساتھ کھانے سے بھی خاطر خواہ نتائج مرتب ہوسکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی