کافی کھلاڑیوں میں قوت مدافعت بڑھانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے،ماہرین

کافی کھلاڑیوں میں قوت مدافعت بڑھانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے،ماہرین

لاس اینجلس ۔ 21 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 دسمبر۔2015ء) ماہرین نے کافی کو کھلاڑیوں کی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون قرار دیا ہے۔ امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کافی کھلاڑیوں میں قوت مدافعت بڑھانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے،کافی کیفین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے جو کہ نا صرف تھکاوٹ کو دور کرتی ہے بلکہ کھلاڑیوں کی قوت مدافعت بڑھا کر ان کی کارکردگی کو بہتر بنا سکتی ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق کھلاڑیوں کے لئے کافی پینا کیفین کی گولیاں کھانے سے بہتر ہے۔

Your Thoughts and Comments