بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور میں زیر علاج کینسر کا بچہ 29دسمبر کو شوکت خانم پشاور کا افتتاح کر یگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/12/2015 - 15:00:22 وقت اشاعت: 30/12/2015 - 13:36:08 وقت اشاعت: 30/12/2015 - 11:34:30 وقت اشاعت: 30/12/2015 - 11:32:40 وقت اشاعت: 26/12/2015 - 13:22:14 وقت اشاعت: 26/12/2015 - 11:50:29 وقت اشاعت: 23/12/2015 - 19:38:56 وقت اشاعت: 23/12/2015 - 19:27:55 وقت اشاعت: 23/12/2015 - 18:59:03 وقت اشاعت: 23/12/2015 - 18:49:08 وقت اشاعت: 23/12/2015 - 18:15:29

لاہور میں زیر علاج کینسر کا بچہ 29دسمبر کو شوکت خانم پشاور کا افتتاح کر یگا

لاہور/پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 دسمبر۔2015ء) شوکت خانم میمویل ہسپتال اینڈ ریسریچ سینٹر پشاور کا افتتاح کوئی معروف شخصیت نہیں بلکہ ایک مریض بچہ کرے گا ۔تفصیلات کے مطابق شوکت خانم پشاور ہسپتال کا افتتاح 29دسمبر کو کیا جائے گا جس میں عمران خان ،چیئرمین بورڈ آف گورنرر شوکت خانم مہمان خصوصی ہو ں گے جبکہ ہسپتال کا افتتاح روایت کو برقرار رکھتے ہوئے مریض بچہ کرے گا جس کاتعلق پشاور سے ہے اور وہ لاہور کے شوکت خانم میں زیر علاج ہے ۔

26/12/2015 - 11:50:29 :وقت اشاعت