خیبرپختونخوا میں سردی کی شدت کے باعث نمونیا سے 9 بچے دم توڑ گئے

ہفتہ 26 دسمبر 2015 13:22

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 دسمبر۔2015ء) خیبرپختونخوا میں نمونیا کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں اس مرض کے باعث 9بچے موت کی آغوش میں چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں اضافہ ہوا توبچوں میں سینے کے امراض بھی بڑھتے چلے گئے۔صوبہ بھر کے ہسپتالوں کے علاوہ پشاور کے تدریسی ہسپتالوں میں نمونیا کی شکایت کے ساتھ سینکڑوں بچوں کو داخل کیا گیا جبکہ 9 بچوں کی اموات واقع ہو گئی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹروں کے مطابق چھوٹے بچوں میں نمونیا عام ہوگیا ہے۔ احتیاط نہ ہونے کی صورت میں یہ مرض موت کا باعث بن رہاہے۔ڈاکٹروں کے مطابق اس موسم میں بچوں کا سینہ خراب ہو تو فوری طور پر ہسپتال پہنچانا ضروری ہے۔ نمونیا بچوں میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے اس لئے سخت سردی میں بچوں کو گرم رکھا جائے۔ کھٹی اور ٹھنڈی چیزیں کھانے سے پرہیز کیا جائے اور بچوں کو گردوغبار سے دور رکھا جائے تو انہیں نمونیا جیسی مہلک بیماری سے بچایا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی