لیاری جنرل ہسپتال کے 4آپریشن تھیٹرز میں ڈاکٹرز اور اسٹاف کی قلت پیدا ہو گئی

ہفتہ 2 جنوری 2016 14:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) جب اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور عملہ دستیاب نہ ہوتووہ اسپتال نہیں رہتا۔ کراچی کے لیاری جنرل اسپتال کے 4 آپریشن تھیٹرز میں ڈاکٹرز اور اسٹاف کی قلت پیدا ہو گئی ہے جبکہ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور اس سے اٹھنے والا تعفن یہاں آنے والے مریضوں کیلئے ذہنی اذیت کا باعث بن گیا۔تفصیلات کے مطابق سیوریج لائن میں خرابی جگہ جگہ گندگی کے ڈھیرلیاری جنرل اسپتال کسی کھنڈر سے کے نہیں ہے ۔

تاریخی لیاری جنرل اسپتال کا آپریشن تھیٹر اور لیبارٹری جہاں پر فنڈز، طبی عملے اور اسٹاف کی کمی کے باعث مختلف اقسام کے ٹیسٹ کی سہولت ختم کر دی گئی ہے جبکہ چاروں آپریشن تھیٹرز گندگی کے ڈھیرمیں تبدیل ہو گئے ہیں لیکن انتظامیہ نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔

(جاری ہے)

آپریشن تھیٹرمیں موجود لیڈی ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ وہ تو موجود ہیں لیکن آپریشن تھیٹرصاف کرنے والا کوئی نہیں ہے ایسی صورتحال میں وہ کیا کر سکتی ہیں۔

لیبارٹری کی حالت زار پر بھی ملازم خاموش نہ رہ سکے اور کہا کہ بعض اوقات لیبارٹری میں پانی بھی بھر جاتا ہے جس سے پریشانی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ایک مریض نے بتایا کہ کبھی کبھی لیبارٹری میں بالائی منزل پر بھی پانی جاری ہو جاتا ہے۔ اسپتال کی صورتحال پر ایم ایس ڈاکٹر عزیز سے رابطہ کیا گیا لیکن وہ چھٹیوں پر تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی