بند کریں
صحت صحت کی خبریں لاسا بخار سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، نائجیریا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/01/2016 - 13:24:22 وقت اشاعت: 09/01/2016 - 13:17:48 وقت اشاعت: 09/01/2016 - 13:01:18 وقت اشاعت: 09/01/2016 - 12:35:47 وقت اشاعت: 09/01/2016 - 12:10:35 وقت اشاعت: 09/01/2016 - 11:46:59 وقت اشاعت: 09/01/2016 - 11:20:40 وقت اشاعت: 09/01/2016 - 11:19:55 وقت اشاعت: 09/01/2016 - 11:15:40 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 16:58:36 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 16:58:36

لاسا بخار سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، نائجیریا

ابوجا۔ 09 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 جنوری۔2016ء) نائجیریا کی وزارت صحت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ لاسا بخار سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت نے کہا ہے کہ حکومت اس بخار کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔گزشتہ سال نومبر سے اب تک اس بخار کے سبب 35افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 76 افراد میں اس کی نشاندہی ہو چکی ہے۔واضح رہے کہ اس ہیمرج بخار کا 1969ء میں نائجیریا کے علاقے لاسا میں پتا چلا تھا جس کی وجہ سے اس کا نام بھی لاسا فیور رکھا گیا ۔اس بخار کی علامات بھی ایبولا وائرس کی طرح کی ہوتی ہیں۔

09/01/2016 - 11:46:59 :وقت اشاعت