بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزارت کیڈ کا اسلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/01/2016 - 12:43:37 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 12:09:40 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 12:06:55 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 11:08:52 وقت اشاعت: 13/01/2016 - 17:54:59 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 15:06:45 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 14:13:09 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 14:06:10 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 14:05:26 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 14:00:51 وقت اشاعت: 12/01/2016 - 13:59:47

وزارت کیڈ کا اسلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 جنوری۔2016ء) وزارت کیڈ نے اسلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت کیڈ نے تمام سرکاری ہسپتالوں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت کیڈ کی جانب سے ہسپتال انتظامیہ کو بائیو میٹرک سسٹم کی جلد از جلد تنصیب کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا مقصد ملازمین کی بروقت اور مکمل حاضری یقینی بنانا ہے۔

12/01/2016 - 15:06:45 :وقت اشاعت