بند کریں
صحت صحت کی خبریںسندھ کی شوگرملز نے چینی کی 100کلوگرام بوری کی قیمت میں 60روپے کی کمی کردی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/02/2008 - 19:48:46 وقت اشاعت: 15/02/2008 - 17:48:19 وقت اشاعت: 14/02/2008 - 16:11:59 وقت اشاعت: 14/02/2008 - 11:58:45 وقت اشاعت: 13/02/2008 - 19:44:21 وقت اشاعت: 13/02/2008 - 15:40:47 وقت اشاعت: 11/02/2008 - 16:19:43 وقت اشاعت: 08/02/2008 - 22:20:45 وقت اشاعت: 06/02/2008 - 16:33:32 وقت اشاعت: 06/02/2008 - 13:01:57 وقت اشاعت: 05/02/2008 - 14:41:48

سندھ کی شوگرملز نے چینی کی 100کلوگرام بوری کی قیمت میں 60روپے کی کمی کردی

کراچی (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین13 فروری2008 )سندھ کی شوگرملز نے چینی کی 100کلوگرام بوری کی قیمت میں 60روپے کی کمی کردی ہے اس کمی کے بعد سندھ میں چینی کی 100کلوگرام کی بوری 2260روپے سے گھٹ کر2200روپے ۔ ذرائع کے مطابق کاشتکاروں کو گنے کی خریداری کے عوض ادائیگیاں ممکن بنانے کیلئے شوگرملز اپنے اسٹاکس کو بڑے پیمانے پر فروخت کررہی ہیں اور زائد چینی کی دستیابی کی وجہ سے اس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے ۔
13/02/2008 - 15:40:47 :وقت اشاعت