بند کریں
صحت صحت کی خبریںاسلام آباد میں کینسر ہسپتال کے قابل عمل جائزہ ایوارڈ کو فروری کے وسط میں مکمل کرلیا جائے گا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:45:50 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:43:14 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 14:38:18 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 14:14:47 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 14:13:11 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 13:03:21 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 16:12:00 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 13:12:39 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 12:43:37 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 12:09:40 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 12:06:55

اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کے قابل عمل جائزہ ایوارڈ کو فروری کے وسط میں مکمل کرلیا جائے گا

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کے قابل عمل جائزہ ایوارڈ کو فروری کے وسط میں مکمل کرلیا جائے گا‘ رواں مالی سال کے آخری تک اس کا تعمیراتی کام شروع ہو جائے گا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کی جانب سے ایوان کو بتایا گیا کہ اس منصوبے کو پی سی ون اور پی سی ٹو کی بنیاد پر تیار کیا جائے گا۔

15/01/2016 - 13:03:21 :وقت اشاعت