چینی سائنسدانوں کی ا یبولا وائرس کی تشخیص میں اہم کامیابی

جمعہ 15 جنوری 2016 16:45

بیجنگ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء)سائنسدان یہ دریافت کرنے میں کامیاب رہے ہیں کہ ایبولا وائرس کس طرح خلیو ں میں داخل ہوتا ہے اور انسانوں کو متاثر کرتا ہے ، اس طرح انہوں نے مارچ 2014میں مغربی افریقہ میں خونی وبائی مرض کے بعد اس وائر س کے بعد جدوجہد میں کامیابی حاصل کی ہے ، سائنسی جریدہ ”سیل “نے شائع تحقیق میں ابیولا کے انسداد اور کنٹرول کے لیے ایک عملی بنیاد فراہم کی گئی ہے جس طرح اس مرض کے علاج کے لیے دوائی کی تیاری میں نئی سمت فراہم کر دی ہے ،ابیولا ، انفلونئزا اور ہیومن ایمونوڈیفشینسی وائرس( ایچ آئی وی ) کی طرح کا وائرس ہے جو وائر س کا لائف سرکل شروع کرنے کے لیے میزبان خلیوں کو استعمال کرتا ہے یہ بات چینی اکیڈ می آ ف سائنسز ( سی اے ایس ) کے تحت مائیکروبائیوجی انسٹیٹوٹ اور امراض کے کنٹرول اور انسداد کے چینی مرکز سے وابستہ محقق گا ؤ فو نے تحقیقی ٹیم کی قیادت کی نے بتائی ہے این پی سی آئی جو کہ درون جسمہ حیاتیات ہے کی ابیولا کے خلیوں میں داخل ہونے کے لیے ایک ضروری انٹری ریسپٹر کے طور پر شناخت کی گئی ہے تا ہم فیوزن کا عمل شروع ہونا سانئسدانوں کے لیے ایک معمہ ہے ، گاؤ نے کہا کہ سابقہ تحقیق نے خلیوں میں داخل ہونے والے وائرس کا چارطریقوں کا انکشاف کیا تا ہم ہم نے یہ دریافت کیا کہ ابیولا اور میزبان خلیوں کے درمیان پگھلاؤ معروف طریقوں کے مطابق نہیں ہے ، یہ پانچویں قسم ہے ، نئی دریافتوں کی بنیاد پر محققین پگھلاؤ کا باعث بننے والے کو ہدف بنانے والے چھوٹے مالیکیول یا پولی پیپ ٹائیڈ رکاوٹ پیدا کرنے والے تیار کرنے کے قابل ہو سکیں گے اس طرح ہم انتہائی آغاز میں ابیولا وائر س کے داخلے کو روک سکیں گے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی