امریکا کا کینسر کے علاج کیلئے نئی دوائیں بنانے کا دعویٰ

کیموتھراپی کے دیگر ادویات کے برعکس اس دوا کے مضر اثرات بہت کم ہوں گے،امریکی محققین

پیر 18 جنوری 2016 11:40

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جنوری۔2016ء) امریکی محققین نے چھاتی ، پھیپھڑوں اور لبلبے کے کینسر کے لئے استعمال ہونے والی دوا کے معیار کو بہتر بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محققین نے چھاتی ، پھیپھڑوں اور لبلبے کے کینسر کیلئے استعمال ہونے والی ایک دوا کے معیار کو بہتر بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چھاتی ، پھیپھڑوں اور لبلبے کے کینسر کیلئے استعمال ہونے والی دوا پیکلی ٹاکسل کو موثر بنانے کیلئے قائم ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس دوا کو مزید موثر بنانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا ہے۔ اب اس دوا کی معمولی مقدار بھی اتنی فائدہ دے گی جتنی زیادہ مقدار میں کھانے سے استفادہ ہوتا تھا جبکہ اس کے منفی اثرات بھی کم ہوں گے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب مریضوں کو اس دوا کی پچاس فیصد کم مقدار کھلانے سے بھی وہی نتائج برآمد ہوں گے جو 100 فیصد کھانے سے برآمد ہوتے تھے۔یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا کے ایک محقق نے بتایا کہ کیموتھراپی کے دیگر ادویات کے برعکس اس دوا کے مضر اثرات بہت کم ہوں گے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی