بند کریں
صحت صحت کی خبریںراولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں مزید دو مریضوں میں سوائن فلو کی تصدیق ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 11:03:14 وقت اشاعت: 19/01/2016 - 11:03:14 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 16:17:51 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 15:34:18 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 14:33:46 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 14:30:14 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 14:19:47 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 13:58:03 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 13:03:10 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 12:08:06 وقت اشاعت: 18/01/2016 - 11:40:26

راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں مزید دو مریضوں میں سوائن فلو کی تصدیق ہوگئی

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 جنوری۔2016ء) راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں مزید دو مریضوں میں سوائن فلو کی تصدیق ہوگئی۔ راولپنڈی میں سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد تیرہ ہوگئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق پیر کو دو نئے مریضوں میں سوائن فلو کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اس طرح ہسپتال میں ٹوٹل مریضوں کی تعداد تیرہ ہوگئی جبکہ سوائن فلو سے اب تک ہسپتال ذرائع کے مطابق پانچ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔

18/01/2016 - 14:30:14 :وقت اشاعت