چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے غریب محنت کش کی کمسن بیٹی کینسر کے جان لیوا مرض میں مبتلا

منگل 19 جنوری 2016 13:59

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے غریب محنت کش کی کمسن بیٹی کینسر کے جان لیوا مرض میں مبتلا اورشدید تکلیف سے دوچار ہے،قصبہ 90موڑ کی آبادی فرید نگر کے رہائشی محنت کش اللہ دتہ کھوکھر کی9سالہ بیٹی اللہ رکھی دائیں ٹانگ کے کینسر میں مبتلا ہے اور غربت کے باعث وہ اپنی بیٹی کا علاج کرانے سے بھی قاصر ہے،محنت کش کا کہنا ہے کہ اسکی 9بیٹیاں اور 3 بیٹے ہیں اور بیوی فو ت ہوچکی ہے،وہ اپنی تمام جمع پونجی کمسن بیٹی کی بیماری کے علاج پر لگا چکا ہے مگر کوئی افاقہ نہیں ہوا،ڈاکٹروں نے بچی کو لاہور یاکراچی منتقل کرنے کا مشورہ دیا ہے مگر اسکے پاس اب پھوٹی کوڑی بھی نہیں ہے،محنت کش نے حکومت اور مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ اسکی بیمار بیٹی کا علاج کروایا جائے،بیماری میں مبتلا بچی نے بھی حکومت سے اپیل کی ہے کہ علاج معالجہ میں اسکی مدد کی جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی