- Home
- Health
- Health News
- پنجاب بھر میں سائن فلو سے 12سے زائد ہلاکیں،محکمہ صحت پنجاب نے اپنی بند آنکھیں کھول لیں
پنجاب بھر میں سائن فلو سے 12سے زائد ہلاکیں،محکمہ صحت پنجاب نے اپنی بند آنکھیں کھول لیں
مرض کی روک تھام کے لیے اقدامات بارے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
منگل 19 جنوری 2016 16:56
لاہور((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) پنجاب بھر میں سائن فلو سے ہونے والی 12سے زائد ہلاکتوں کے بعد محکمہ صحت پنجاب نے اپنی بند آنکھیں کھول لی ہیں اور محکمہ صحت پنجاب نے سائن فلو کی روک تھام کے لیے اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کے سربراہ مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق ہونگے۔
(جاری ہے)
کمیٹی شہریوں کو سائن فلو سے محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی اقدامات پروٹوکول واضح کریگی۔
کمیٹی میں ڈبلیوایچ او یونیف اور گادی کے نمائندوں کے علاوہ پانچ پروفیسر ڈاکٹرز بھی شامل ہونگے۔ ڈاکٹروں میں پروفیسر ڈاکٹر فیصل مصود، پروفیسر ڈاکٹر کامران چیمہ، پروفیسر ڈاکٹر ثاقب، ڈاکٹر معاذ، ڈاکٹر روبیہ سہیل اور دیگر شامل ہیں کمیٹی شہریوں کو انسداد ساکن فلو ویکسین کے لیے سفارشات بھی مرتب کرے گی۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر