بند کریں
صحت صحت کی خبریں تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا ، مزید دو بچے دم توڑ گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:39:20 وقت اشاعت: 22/01/2016 - 11:38:38 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 18:57:30 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 16:45:33 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 14:27:37 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 13:17:00 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 13:16:41 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 13:12:33 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 12:49:39 وقت اشاعت: 21/01/2016 - 12:14:06 وقت اشاعت: 20/01/2016 - 16:46:38

تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا ، مزید دو بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 21 جنوری۔2015ء) تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا ، مزید دو بچے دم توڑ گئے۔ تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے لیکن سندھ حکومت سب ٹھیک ہے کا راگ الاپنے میں مصروف ہے۔ سہولیات کے فقدان ، غذائی قلت سے مٹھی سول ہسپتال میں مزید دو بچے دم توڑ گئے ہیں ، گاوٴں مٹھڑیو کے حنیف سومرو کا چار دن کا بچہ اورگاوٴں واگھو بجیر کے مٹھن کا نومولود بچہ بھی دم توڑ گیا ہے اور 21 روز میں 70بچے دم توڑ گئے ہیں۔ سندھ حکومت کی جانب سے بنائی موبائل میڈیکل ٹیمیں تاحال دور دراز علاقوں تک پہنچ نہ سکی ہیں -

21/01/2016 - 13:17:00 :وقت اشاعت