بند کریں
صحت صحت کی خبریں لاہور میں سوائن فلو کے مزید 3 نئے کیسز‘ صوبے میں کل مریضوں کی تعداد 56 تک جا پہنچی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/01/2016 - 13:41:55 وقت اشاعت: 25/01/2016 - 13:28:36 وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:20:28 وقت اشاعت: 23/01/2016 - 16:14:12 وقت اشاعت: 23/01/2016 - 16:14:12 وقت اشاعت: 23/01/2016 - 14:57:53 وقت اشاعت: 23/01/2016 - 13:54:49 وقت اشاعت: 23/01/2016 - 12:14:53 وقت اشاعت: 23/01/2016 - 11:49:51 وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:52:41 وقت اشاعت: 22/01/2016 - 16:18:22

لاہور میں سوائن فلو کے مزید 3 نئے کیسز‘ صوبے میں کل مریضوں کی تعداد 56 تک جا پہنچی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 جنوری۔2016ء) لاہور میں سوائن فلو کے مزید تین نئے کیسز سامنے آ گئے جبکہ صوبے میں کل مریضوں کی تعداد 56 تک جا پہنچی ۔ لاہور میں سوائن فلو کا حملہ بدستور جاری ۔ تین نئے کیسز سامنے آ گئے جبکہ تینوں مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق صوبے میں سوائن فلو سے ہلاک ہونے والوں کے تعداد 18 ہے جبکہ صوبے میں کل مریضوں کی تعداد 56 تک جا پہنچی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق حکومت نے فلو سے نمٹنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کر لیئے ہیں اور ادویات بھی وافر مقدار میں موجود ہیں۔

23/01/2016 - 14:57:53 :وقت اشاعت