ٹیچنگ اور ڈسٹرکٹ اینڈ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں کے سیزنل انفلیوئنزا فوکل پرسنز کا اجلاس طلب

ہفتہ 23 جنوری 2016 16:14

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 23 جنوری۔2015ء )وزیراعلی کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کی صدارت میں تمام ا ضلاع کے ای ڈی اوز ہیلتھ کی ماہانہ کانفرنس ہوئی جس میں سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر علی جان خان، ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) عدنان ظفر، ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ سلمان غنی، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر امجد شہزاد،تمام اضلاع کے ای ڈی اوز صحت ، تمام ہیلتھ پروگرام ڈائریکٹرز ،انٹرنیشنل پارٹنرز کے نمائندوں اور چیف منسٹر ہیلتھ روڈ میپ ٹیم کے ارکان نے شرکت کی- اس ٹیم نے چیف منسٹر ہیلتھ روڈ میپ ٹیم نے بنیادی مراکز صحت، دیہی مراکز صحت، ضلع و تحصیل ہسپتالوں میں ڈاکٹرز ، نرسز اور دیگر طبی عملہ کی حاضری اور ادویات کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ پیش کی-اجلاس کو بتایا گیا کہ موثر مانٹیرنگ کے نظام کی وجہ سے پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے انڈیکٹرز میں نمایاں بہتری آئی ہے- ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹر ز کی حاضری کی وجہ سے عوام کو بہتر طبی سہولیات میسر آرہی ہیں او ر700بنیادی مراکز صحت پر 7/24 پروگرام کے تحت 24گھنٹے لیبر روم کی سہولت سے سیف ڈلیوریز کے کلچر کو فروغ مل رہاہے -اجلاس میں دسمبر 2015 کی پولیو مہم کے بارے فیڈ بیک اور یونین کونسلوں کی سطح پر روٹین ایمونائزیشن کا جائزہ لیا گیا-اجلاس میں ایچ ون ،این ون انفلیوئنزا اور ڈینگی سرویلنس کی سرگرمیوں اور آئندہ سیزن میں اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا-اجلاس میں ہیلتھ ایجوکیشن اور ہاسپیٹل ویسٹ مینجمنٹ کے اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا-مشیر صحت نے آج اتوار کو تمام ٹیچنگ ہسپتالوں اور ڈسٹرکٹ اینڈ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں کے سیزنل انفلیوئنزا کے لئے مقررکردہ فوکل پرسن کا اجلاس صبح دس بجے طلب کر لیاہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی