بند کریں
صحت صحت کی خبریں نوازشریف کڈنی ہسپتال سوات کاافتتاح جلدکیاجائیگا
منصوبہ تقریباً ساٹھ کروڑ روپے کی لاگت ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:40:33 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:39:27 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:39:27 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 15:22:11 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:25:34 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:15:07 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:18:10 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:00:55 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:54:28 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:54:28 وقت اشاعت: 25/01/2016 - 16:42:01

نوازشریف کڈنی ہسپتال سوات کاافتتاح جلدکیاجائیگا

منصوبہ تقریباً ساٹھ کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے ‘سرکاری ذرائع

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 جنوری۔2016ء)نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا افتتاح جلد کیا جائے گا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ ہسپتال تقریباً ساٹھ کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔116 بستروں پر مشتمل ہسپتال بتیس کنال رقبے پر محیط ہے ۔جدید مشینری سے آراستہ یہ ہسپتال وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے سوات اور نواحی علاقوں کے عوام کیلئے ایک تحفہ ہے۔

26/01/2016 - 14:15:07 :وقت اشاعت