بند کریں
صحت صحت کی خبریں نئی رجسٹریشن پالیسی”زچہ بچہ سنٹرز “نے طریقہ کار کی مخالفت کردی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/01/2016 - 13:18:27 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 12:53:28 وقت اشاعت: 27/01/2016 - 11:54:20 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:40:33 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:40:33 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:39:27 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:39:27 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 15:22:11 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:25:34 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:15:07 وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:18:10

نئی رجسٹریشن پالیسی”زچہ بچہ سنٹرز “نے طریقہ کار کی مخالفت کردی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 جنوری۔2016ء)محکمہ صحت کی جانب سے”زچہ بچہ سنٹرز “ کی نئی رجسٹریشن پالیسی کے طریقہ کار کی مخالفت کردی ہے ۔پہلے سے رجسٹر زچہ بچہ سنٹرز کے مطابق محکمہ صحت کو دو حصوں میں تقسیم کر کے ہم پر نت نئے ٹیکسز لگائے جا رہے ہیں۔تاہم محکمہ صحت کے مطابق نئی مہم کا بنیادی عطائیت کا خاتمہ کرنا ہے۔نئی پالیسی رجسٹریشن و لائسنسنگ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی ہے اور بلا لائسنس زچہ بچہ سنٹرز سیل کر دیا جائے گا۔

26/01/2016 - 16:39:27 :وقت اشاعت