روس میں فلو کی وبا کے پیش نظر 800 سے زیادہ سکول بند کردیئے گئے

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء)روس میں فلو کی وبا کے پیش نظر 800 سے زیادہ سکول بند کردیئے گئے روس کی نظام حفظان صحت کی سربراہ آنا پوپووا نے میڈیا کو بتایا کہ بتایا کہ فلو کی وبا کا مزید پھیلاوٴ روکنے کے لئے828 اسکول، 602 کنڈرگارٹن اور15 بورڈنگ اسکول کو عارضی طور پر بند کئے گئے۔

(جاری ہے)

توقع ہے وبا دو تین ہفتوں میں کم ہونے لگے گی ‘آنا پوپووا نے کہا کہ زیادہ تر مریض ایچ ون این ون یعنی سوائن فلو میں مبتلا ہیں۔

Your Thoughts and Comments