بند کریں
صحت صحت کی خبریںمحکمہ صحت کی ٹیم کا عطائی کی گشتی ڈسپنسری پر چھاپہ ،مضر صحت آلات جراحی برآمد

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/01/2016 - 12:05:34 وقت اشاعت: 29/01/2016 - 11:55:30 وقت اشاعت: 29/01/2016 - 11:17:37 وقت اشاعت: 28/01/2016 - 16:21:41 وقت اشاعت: 28/01/2016 - 16:20:59 وقت اشاعت: 28/01/2016 - 15:26:37 وقت اشاعت: 28/01/2016 - 15:14:25 وقت اشاعت: 28/01/2016 - 14:03:33 وقت اشاعت: 28/01/2016 - 13:56:33 وقت اشاعت: 28/01/2016 - 13:35:31 وقت اشاعت: 28/01/2016 - 13:29:35

محکمہ صحت کی ٹیم کا عطائی کی گشتی ڈسپنسری پر چھاپہ ،مضر صحت آلات جراحی برآمد

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 جنوری۔2016ء) محکمہ صحت کی ٹیم نے چک 9-86ایل میں ایک گشتی ڈسپنسری ایک عطائی لیاقت علی کو چلاتے ہوئے پکڑ لیا جس کے قبضہ سے مضر صحت آلات جراحی بھی برآمد کر لیے جن میں نان میڈی کیٹٹڈ (پتنگ اڑانے والا دھاگہ)بھی برآمد کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی ٹیم ڈرگ انسپکٹر ساہیوال عمیر مجید کی قیادت میں چیکنگ کے لیے جا رہی تھی کہ ٹیم کو اطلاع ملی کہ ایک عطائی لیاقت علی نے محکمہ صحت کی گشتی ڈسپنسری بنا رکھی ہے جو کہ نا صرف مرہم پٹی تک محدود ہے بلکہ چھوٹے اپریشن مریضوں کے کرتی ہے جس پر ٹیم نے چھاپہ مارا تو عطائی لیاقت علی ایک مریض کی مرہم پٹی جوتے بنانے والی رمبی سے زخم صاف کر کے او ر پتنگ دھاگہ سے زخم کے کٹ کی سلائی کر رہا تھا ۔

ٹیم نے چھاپہ مار کر پکڑ لیا اور آلات قبضہ میں لے لیے ۔

28/01/2016 - 15:26:37 :وقت اشاعت