بند کریں
صحت صحت کی خبریںسپریم کورٹ نے غیر معیاری تشخیصی ٹیکوں سے کینسر پھیلاؤ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 13:59:32 وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:28:30 وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:22:24 وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:11:09 وقت اشاعت: 29/01/2016 - 18:34:00 وقت اشاعت: 29/01/2016 - 15:46:25 وقت اشاعت: 29/01/2016 - 15:00:07 وقت اشاعت: 29/01/2016 - 14:45:14 وقت اشاعت: 29/01/2016 - 12:37:54 وقت اشاعت: 29/01/2016 - 12:26:35 وقت اشاعت: 29/01/2016 - 12:05:34

سپریم کورٹ نے غیر معیاری تشخیصی ٹیکوں سے کینسر پھیلاؤ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ نے غیر معیاری تشخیصی ٹیکوں سے کینسر پھیلاؤ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی، جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا 3رکنی بینچ 2فروری کو سماعت کرے گا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ نے نے غیر معیاری تشخیصی ٹیکوں سے کینسر پھیلاؤ کے خلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بینچ ، دو فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔

29/01/2016 - 15:46:25 :وقت اشاعت