بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور،سوائن فلو کا شکار ایک شخص جاں بحق،تعداد 7 ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/02/2016 - 11:41:32 وقت اشاعت: 02/02/2016 - 11:41:32 وقت اشاعت: 01/02/2016 - 16:39:23 وقت اشاعت: 01/02/2016 - 16:19:48 وقت اشاعت: 01/02/2016 - 16:14:03 وقت اشاعت: 01/02/2016 - 14:11:35 وقت اشاعت: 01/02/2016 - 13:36:33 وقت اشاعت: 01/02/2016 - 13:14:26 وقت اشاعت: 01/02/2016 - 11:50:35 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 13:59:32 وقت اشاعت: 31/01/2016 - 13:59:32

لاہور،سوائن فلو کا شکار ایک شخص جاں بحق،تعداد 7 ہوگئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم فروری۔2016ء) سوائن فلو کا شکار ایک اورشخص نواز شریف سکیورٹی ہسپتال لاہور میں جاں بحق ہو گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز نواز شریف سکیورٹی ہسپتال لاہور میں سوائن فلو کا شکار مریض زندگی کی بازی ہار گیا ہے رواں سال لاہور میں سوائن فلو سے جاں بحق ہونے والوں کی تعد 7ہو گئی ہے ،رپورٹس کے مطابق متاثرہ شخص لاہو کا رہائشی ہے اور گزشتہ ہفتہ ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں یہ واضح ہوا تھا مریض کو سوائن فلو کی شکایت ہے ۔

01/02/2016 - 14:11:35 :وقت اشاعت