سرطان کا عالمی دن پرسوں منایا جائے گا
فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 فروری۔2015ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سرطان کا عالمی دن 4 فروری کو منایا جائے گا۔ عالمی ادارہ صحت ، حکومت پاکستان، محکمہ صحت حکومت پنجاب ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ، کینسر ریسرچ انسٹیٹیوٹ ، کونسل آف ہربل فزیشنز اور بعض دیگر طبی اداروں کے اشتراک سے کل صوبائی دارالحکومت سمیت ڈویژنل ، ضلعی ہیڈ کوارٹر پر خصوصی واکس ، سیمینارز ، کانفرنسز، مذاکروں و دیگر تقریبات کا بھی انعقاد کیا جائے گا جس سے کینسر کے ماہرین طب خطاب کریں گے۔
(جاری ہے)
یہ دن اقوام متحدہ کے چارٹرآف پیرس کے مطابق ہر سال 4 فروری کو دنیا بھر کے رکن ممالک میں ورلڈ کینسر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔
Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے صوبہ بھر میں ناکے، کل 28ہزار 641لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا گیا وزیر اعظم کی ہدایت پر ناقص دودھ ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-23
-
سبز رنگ کی سبزیاں اور پھل پھیپھڑے، سینے اور مادر رحم کے کینسر کے خلاف موثر ثابت ہوتے ہیں، تحقیق لہسن، پیاز، ادرک، ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-23
-
سرگودھا، بندیال کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث آپینڈکس کا دس سالہ مریض دم توڑ گیا ورثاء کا نعش تھانے ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-23
-
دود ھ میں ملاوٹ کے خاتمے کے لیے پاسچرائزیشن کا قانون لانے کی تیاریاں سستی اور محفوظ پیکجنگ لانے کے لیے کسان،انڈسڑی ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-22
-
پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی تشویشناک صورتحال اختیارکرچکاہے، لیورسیمینار
تاریخ اشاعت : 2019-02-21
-
راولپنڈی ‘بارش کی وجہ سے پولیو مہم جمعرات کوروک دی گئی، پانچ روزہ مہم میں مذید توسیع متوقع ہی: ترجمان
تاریخ اشاعت : 2019-02-21
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سوائن فلو سے بچائو کیلئے ہرممکن حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت مریضوں کے علاج معالجے ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ او پی ڈی ،ایمرجنسی بلاک اور مختلف وارڈز کا تفصیلی معائنہ کاکیا ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
سندھ:ایڈز کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی،14 ہزار سے تجاوز
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
سوائن فلو سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں‘عثمان بزدار کی ہدایت وزیراعلیٰ ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.