بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی، معیا ر ی لیبا ر ٹریز کی ٹیسٹ رپو ر ٹ جمع کروا نے وا لو ں کو میڈیکل فٹنس سر ٹیفکیٹ جا ر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/02/2016 - 12:15:07 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 12:08:19 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 11:22:59 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:06:34 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:02:44 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:55:18 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:13:42 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 15:23:39 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 15:08:00 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 14:32:12 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 11:49:51

کراچی، معیا ر ی لیبا ر ٹریز کی ٹیسٹ رپو ر ٹ جمع کروا نے وا لو ں کو میڈیکل فٹنس سر ٹیفکیٹ جا ر ی کیا جا ئے گا، ڈا کٹر خا لد شیخ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 فروری۔2016ء) سروسز ہسپتا ل کرا چی کے ایم ایس ڈاکٹر خا لد حسین شیخ نے کہا ہے کہ انہیں سروسز ہسپتال میں نہ صر ف کرپشن کا خا تمہ کیا ہے بلکہ طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی کو مزید بہتر بنا یا ہے ۔یہ با ت آج انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے کہا کہ غیر معیا ر ی لیبارٹریز کے ٹیسٹ کا داخلہ بند کر دیا گیا صر ف معیا ر ی لیبا ر ٹریز کے ٹیسٹ جمع کر وا نے والو ں کو میڈیکل فٹنس سر ٹیفیکٹ جا ر ی کیا جا تا ہے انہو ں نے کہا کہ مریضو ں کو سہولیا ت کی فرا ہمی میں کو ئی کو تا ہی بر دا شت نہیں کی جائے گی اور اگر عملے کا کو ئی بھی رکن کرپشن یا غفلت کا مر تکب پا یا گیا تو اس کے خلا ف سخت کاروائی کی جا ئے گی ۔

10/02/2016 - 16:55:18 :وقت اشاعت