زیکا وائرس کا کوئی کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا، سائرہ افضل تارڑ

جمعہ 12 فروری 2016 15:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء) وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ زیکا وائرس اور ڈینگی وائرس ایک ہی قسم کے مچھے کے کاٹنے سے پھیلتا ہے ۔ زیکا وائرس پر مکمل نظر ہے پاکستان میں ابھی تک زیکا وائرس کا کوئی کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کی زیر صدارت زیکا وائرس پر قومی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے محکمہ صحت ، عالمی ادارہ صحت کے حام اور طبی ماہرین نے شرکت کی اس موقع پر وزیرصحت نے کہا کہ زیکا وائرس پر مکمل نظر ہے پاکستان میں ابھی تک زیکا وائرس سے متعلق کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ زیکا وائرس اور ڈینگی وائرس ایک ہی قسم کے مچھے کے کاٹنے سے پھیلتا ہے پاکستان میں اس وقت تک زیکا وائرس کا کوئی کیس نہیں ہے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی