بند کریں
صحت صحت کی خبریںپاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا‘زیکا اور ڈینگی وائرس ایک ہی مچھر کے کاٹنے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 13:52:45 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 13:07:36 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 12:57:47 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 11:53:26 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 11:39:49 وقت اشاعت: 12/02/2016 - 18:42:41 وقت اشاعت: 12/02/2016 - 17:46:04 وقت اشاعت: 12/02/2016 - 16:57:23 وقت اشاعت: 12/02/2016 - 16:50:52 وقت اشاعت: 12/02/2016 - 15:32:41 وقت اشاعت: 12/02/2016 - 12:34:13

پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا‘زیکا اور ڈینگی وائرس ایک ہی مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے،وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد( اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی پی اے۔12فروری۔2016ء)وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا،زیکا اور ڈینگی وائرس ایک ہی مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔انہوں نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ زیکا وائرس کے معاملہ پر عالمی ادارہ صحت سے رابطہ میں ہیں۔وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

12/02/2016 - 18:42:41 :وقت اشاعت