بند کریں
صحت صحت کی خبریںخربوزہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے اور دل کی دھڑکن کو نامل رکھنے میں مدد دیتا ہے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2016 - 13:03:20 وقت اشاعت: 17/02/2016 - 12:58:09 وقت اشاعت: 17/02/2016 - 12:56:08 وقت اشاعت: 15/02/2016 - 17:27:59 وقت اشاعت: 14/02/2016 - 12:19:06 وقت اشاعت: 14/02/2016 - 12:19:06 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 13:52:45 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 13:07:36 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 12:57:47 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 11:53:26 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 11:39:49

خربوزہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے اور دل کی دھڑکن کو نامل رکھنے میں مدد دیتا ہے

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 فروری۔2016ء) صحت کے ماہرین نے کہا ہے کہ خربوزہ بہت سے طبی فوائد کا حامل ہے جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے اور دل کی دھڑکن کو نامل رکھنے میں مدد دیتا ہے جبکہ یہ قبض کے امراض میں بھی مفید ہے انہوں نے کہا کہ خربوزہ میں کولیسٹرول کی مقدار صفر ہوتی ہے اور 100 گرام خربوزے کے پھل میں توانائی 17 پانی 95.2 گرام پروٹین0.3 گرام چکنائی 0.2گرام نشاستہ3.5 ریشہ 0.4 کیلشیم 32 گرام لوہا 1.4 ملی گرام فاسفورس 14 ملی گرام وٹامن سی 26 ملی گرام موجود ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ گرمیوں کا پھل خربوزہ انسانی جسم کیلئے عطیہ خداوندی سے کم نہیں ہے جو انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے ۔

14/02/2016 - 12:19:06 :وقت اشاعت