بند کریں
صحت صحت کی خبریںفیصل آباد میں غلط انجکشن لگنے سے حاملہ خاتون اور بچہ جاں بحق ہوگئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/02/2016 - 12:40:41 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 15:37:39 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 15:34:42 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 15:30:43 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 15:28:50 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 14:07:47 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:37:05 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:08:46 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:00:27 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 13:00:27 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 12:30:21

فیصل آباد میں غلط انجکشن لگنے سے حاملہ خاتون اور بچہ جاں بحق ہوگئے

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 فروری۔2016ء)فیصل آباد میں غلط انجکشن لگنے سے حاملہ خاتون اور بچہ جاں بحق ہوگئے فیصل آباد میں جناح کالونی میں واقع ہسپتال میں جھنگ روڈ کی 25 سالہ امبر کو آپریشن کیلئے لایا گیا۔ ڈاکٹروں نے مبینہ طور پر اسے غلط انجکشن لگا دیا۔ جس سے حاملہ خاتون اور بچہ دونوں جاں بحق ہو گئے۔ جس پر لواحقین مشتعل ہو گئے اور ةسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ مظاہرین نے سڑک بلاک کر کے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کی جائے۔

18/02/2016 - 14:07:47 :وقت اشاعت