بند کریں
صحت صحت کی خبریںرواں موسم سرما کے دوران سوائن فلو سے 313 افراد ہلاک ہوئے ،یوکرینی وزارت صحت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/02/2016 - 16:21:49 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 12:45:00 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 12:18:17 وقت اشاعت: 19/02/2016 - 17:27:05 وقت اشاعت: 19/02/2016 - 13:27:09 وقت اشاعت: 19/02/2016 - 12:40:41 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 15:37:39 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 15:34:42 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 15:30:43 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 15:28:50 وقت اشاعت: 18/02/2016 - 14:07:47

رواں موسم سرما کے دوران سوائن فلو سے 313 افراد ہلاک ہوئے ،یوکرینی وزارت صحت

کیف ۔ 19 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 فروری۔2016ء) یوکرین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ رواں موسم سرما کے دوران ملک بھر میں سوائن فلو سے 313 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے کیونکہ حکومت کے پاس اس حوالے سے درست اعدادوشمار نہیں ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی بڑی وجہ شہریوں کے علاج میں تاخیر اور ویکسینیشن نہ کرانا ہے ۔

19/02/2016 - 12:40:41 :وقت اشاعت