خیبر پختو نخوا میں ہسپتا لو ں کی بہتری ، مریضو ں کو طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی کیلئے کو ئی سمجھوتا نہیں کیا جائیگا،مشتا ق احمد غنی

پیر 22 فروری 2016 16:13

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی برا ئے اطلا عا ت و اعلیٰ تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا میں ہسپتا لو ں کی بہتری اور مریضو ں کو طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی کیلئے کو ئی بھی سمجھوتا نہیں کیا جا ئے گا ہما ری حکو مت کی اولین تر جی مریضو ں کو طبعی سہو لیا ت فرا ہم کر نا ہے اس لئے صو بے کی تما م بڑی ہسپتا لو ں کی خود مختا ری کے لئے آڈینس جا ری کیا ہے ۔

جس میں ڈا کٹرز،پیر میڈکل سمیت دیگر شعبو ں سے تعلق رکھنے وا لے ملا زمیں کو فا ئدہ ہو گاجس سے ہسپتا لو ں میں بہتری آئی گیادا رے بھی مضبو ط ہو نگے او مریضو ں کو بھی فا ئدہ ہو گا اور نئے آڈینس کے تحت تما م اختیا رات بورڈ آف ڈا ئیریکٹر کے پا س ہیں وہی مقا می سطح پر ان کے مسا ئل حل کر ے گا۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز1کڑوڑ75لا کھ رو پے کی لا گت سے سرب بائی پا س فیز ون بمعہ لنگ روڈ کہیا ل کے افتتاح اور چٹو گلی میں جلسہ عا م سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا۔

اس با ئی پا س کی تعمیر فرید اللہ مچھلی فرو س سلہڈ سے شرو ع ہو گی اور کا لا پل مری روڈ پر جا کر ملے گی جب کہ اس کے سا تھ چٹو گلی کہیا ل ،کنج ،کا لی پڑی ،محلہ عثما ن آباد، کو ٹیڑا،فا رق اعظم ،تکوا مسجد یو نیں کو نسل کہیال اور سنٹرل اربن بھی لنک روڈ ز بنا ئے جا ئیں گے جس سے یہ سا رے علا قے ایک دوسرے سے لنک ہو جا ئیں گے۔ انہو ں نے کہا کہ انٹرا پا رٹی الیکشن کے کئے پا کستا ن تحریک انصا ف کے قا ئد عمرا ن خا ن نے ایک طریقہ وا ضع کیا ہے اس کے تحت 28فروری تک پا کستا ن تحریک انصاف کے ورکر انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے زیادہ سے زیادہ اپنی مو با ئل سم سے 90088پر اپنا نا م اور قو می شنا ختی کا رڈ نمبر سینڈ کریں جس کے بعد آپ کو ایک میسج آئے گا جس کو آپ نے محفوظ رکھنا ہے اور اس کے مطا بق اپ اپنی لسٹ تیار کریں جو انٹرا پا رٹی الیکشن میں مدد گا ر ثا بت ہو گا۔

مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ ہما ری حکو مت صو بے سے کر پشن کے خا تمہ کے لئے بہت سا رے قا نیں اسمبلی سے پا س کئے جس کے تحت ہما را کو وزیر ومشیر بھی اگر کر پشن کر ے گا تو نہیں بچ سکتا جس کی بدو لت آج صو بے سے کر پشن کا خا تمہ ہوا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی