ادویات قیمتوں میں اضافہ ، سندھ ہائیکورٹ کاوزارت صحت کو نوٹس جاری

منگل 23 فروری 2016 16:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) سندھ ہائیکورٹ نے ہیپاٹائٹس ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق دائر درخواست پر وزارت صحت،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور دیگر فریقین کو2مارچ کے لیے نوٹس جاری کردیے ہیں۔ہیپاٹائٹس ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پاکستان فارما سیوٹیکل کی جانب سے دائر کی گئی۔

(جاری ہے)

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کے داماد کی فیروز سنز کمپنی کوفائدہ پہنچانے کے لیے ادویات کی قیمتیں مقرر نہیں کررہی۔

فیروز سنز ہیپاٹائٹس کی دوا 38ہزار روپے جبکہ دیگر کمپنیاں 26ہزار میں فروخت کرناچاہتی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکومت خود ڈرگ ریگولیٹری پالیسی پر عمل درآمد نہیں کررہی لہذا ملک میں ادویات کی قلت، قیمتوں میں اضافے اور پالیسی پر عمل درآمد نہ ہونے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم دیا جائے۔درخواست کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دورکنی بینچ نے کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو