چینی سائنسدانوں کی مریضوں سے زیکا وائرس کے دو نشان حاصل کرنے میں کامیابی

اس سے وائرس کی منتقلی کے طریقے کے مطالعے اور ویکسین و ریجنٹ کی ایجاد میں مدد ملے گی

جمعرات 25 فروری 2016 16:23

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء/شنہوا)چین سائنسدانوں نے زیکا وائرس کے دو دھبوں کو الگ کردیا ہے جس سے وائرس کی منتقلی کے طریقے اور ممکنہ ٹیکہ ایجاد کرنے کی تحقیق میں مدد ملے گی ۔زیکا وائرس کے یہ دو دھبے دو مریضوں کے خون اور پیشاب کے نمونوں سے حاصل کئے گئے ۔پیشاب کا ٹیسٹ اس قسم کے کسی نمونے سے پہلی کامیاب علیحدگی تھا ۔

(جاری ہے)

یہ بات اکیڈمی آف ملٹری میڈیکل سائنس اور گوانگ ژو نمبر8پیپلز ہسپتال نے بتائی ہے ۔درآمد شدہ زیکا وائرس کے پانچ مصدقہ کیسوں اور ملک بھر میں موسم گرم ہونے کے پیش نظر چین انتہائی چوکس ہے ، ان دھبوں کو علیحدہ کرنے سے سائنسدانوں کو وائرس کی منتقلی کے طریقے میں تحقیق کرنے میں مدد ملے گی جبکہ ویکسین اورریجنٹ کی ایجاد کی بنیاد فراہم ہو گا ۔چینی سائنسدانوں نے گذشتہ روز اعلان کیا کہ انہیں پہلے برآمد شدہ زیکا وائرس کی جین سیکوئنس کو ڈی کوٹ کر لیا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی