چینیوں کو کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا
لان ژو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 فروری۔2016ء/شنہوا)چینیوں کو کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے یہ خطرہ گذشتہ تین دہائیوں سے اس خوراک کی وجہ سے پیدا ہورہا ہے جس میں زہریلا مواد شامل ہوتا ہے ۔یہ بات ایک تحقیق کے ذریعے سامنے آئی ہے ۔
(جاری ہے)
جس کے مطابق چینی اناج اور سبزیاں کم استعمال کرنے لگے ہیں جبکہ وہ جانوروں سے حاصل کردہ خوراک زیادہ استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے کینسر کے خطرات میں 1980میں 0.2فیصد اضافہ ہورہا تھا جو بڑھ کر 2009میں 1.2فیصد ہو گیا اس سے2009 میں چین کی 17فیصد آبادی میں کینسر کے اثرات پائے جاتے ہیں جبکہ 1980میں یہی خطرات 8فیصد تک تھے تا ہم جائزے کے مطابق دیہی علاقوں کی نسبت کینسر کے یہ خطرات شہری آبادی میں زیادہ پائے گئے ہیں کیونکہ شہروں میں رہنے والے افراد گوشت ، انڈے اور ڈیری کی مصنوعات زیادہ استعمال کرتے ہیں ۔
ایک اور جائزے کے مطابق لوہے ، سٹیل ، فولاد اور بجلی سے چلنے والی صنعتوں میں کام کرنے والے افراد میں بھی کینسر کے خطرات دوسروں کی نسبت زیادہ پائے جاتے ہیں ۔ چینی حکومت نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اناج اور سبزی زیادہ استعمال کریں اور جانوروں سے حاصل ہونے والی خوراک جس میں گوشت ، انڈے اور ڈیری مصنوعات شامل ہیں زیادہ استعمال نہ کریں تا کہ وہ کینسر کے اثرات سے محفوظ رہیں ۔Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
دود ھ میں ملاوٹ کے خاتمے کے لیے پاسچرائزیشن کا قانون لانے کی تیاریاں سستی اور محفوظ پیکجنگ لانے کے لیے کسان،انڈسڑی ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-22
-
پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی تشویشناک صورتحال اختیارکرچکاہے، لیورسیمینار
تاریخ اشاعت : 2019-02-21
-
راولپنڈی ‘بارش کی وجہ سے پولیو مہم جمعرات کوروک دی گئی، پانچ روزہ مہم میں مذید توسیع متوقع ہی: ترجمان
تاریخ اشاعت : 2019-02-21
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سوائن فلو سے بچائو کیلئے ہرممکن حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت مریضوں کے علاج معالجے ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ او پی ڈی ،ایمرجنسی بلاک اور مختلف وارڈز کا تفصیلی معائنہ کاکیا ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
سندھ:ایڈز کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی،14 ہزار سے تجاوز
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
سوائن فلو سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں‘عثمان بزدار کی ہدایت وزیراعلیٰ ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے 20بنیادی صحت مراکز کی ری ویمپنگ کیلئے مکمل مالی امداد کی پیش کش کی ہے ‘یاسمین راشد سعودی ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-19
-
ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی یاادویات کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کرینگے‘ ڈاکٹر یاسمین راشد وزیرصحت ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-19
-
سندھ میں ایکس ڈی آرٹائیفائیڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی موجود نہیں، وزیرصحت کا اعتراف ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کی ویکسین ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-19
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.