بند کریں
صحت صحت کی خبریںتھرپارکر،غذائیت میں کمی کے باعث ایک اور بچہ چل بسا ،مجموعی تعداد 184ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 14:41:03 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 14:27:22 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 14:02:59 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 13:56:57 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 12:36:05 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 11:49:55 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 16:28:10 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 15:43:02 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 15:43:02 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 15:41:17 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 14:49:00

تھرپارکر،غذائیت میں کمی کے باعث ایک اور بچہ چل بسا ،مجموعی تعداد 184ہوگئی

تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 فروری۔2016ء )تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث پرپیر کومزید ایک بچہ انتقال کرگیا۔ تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا،غذائیت کی کمی کے باعث سول اسپتال مٹھی میں ایک بچہ انتقال کرگئے۔ رواں سال کے ابتدائی 2 ماہ میں انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 184 ہوگئی ہے،اس وقت سول اسپتال مٹھی میں 46 بچے زیر علاج ہیں -

29/02/2016 - 11:49:55 :وقت اشاعت