بند کریں
صحت صحت کی خبریںخیرپور، انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں اہم اجلاس کل ڈی سی آفس میں ہوگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/03/2016 - 14:24:24 وقت اشاعت: 03/03/2016 - 13:41:26 وقت اشاعت: 03/03/2016 - 13:36:34 وقت اشاعت: 03/03/2016 - 12:06:50 وقت اشاعت: 03/03/2016 - 11:37:54 وقت اشاعت: 02/03/2016 - 16:38:25 وقت اشاعت: 02/03/2016 - 14:18:56 وقت اشاعت: 02/03/2016 - 13:27:12 وقت اشاعت: 02/03/2016 - 13:15:16 وقت اشاعت: 01/03/2016 - 14:48:17 وقت اشاعت: 01/03/2016 - 14:22:22

خیرپور، انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں اہم اجلاس کل ڈی سی آفس میں ہوگا

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 مارچ۔2016ء)ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کے چیئرمین و ڈپٹی کمشنر خیرپور فیاض احمد جتوئی نے ضلع میں 14 تا 16 مارچ تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں اہم اجلاس 03 مارچ کو 12 بجے ڈی سی آفس کے دربار ہال میں طلب کرلیا ہے جس میں محکمہ صحت، پولیس، سوشل ویلفیئر، تعلیم، لوکل گورنمنٹ، این جی اوز، ڈسٹرکٹ خطیب،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن،روٹری انٹرنیشنل و کلب خیرپورپی پی ایچ آئی، ہیلتھ مینجمنٹ اور دیگر اداروں کے افسران شرکت کریں گے ۔

02/03/2016 - 16:38:25 :وقت اشاعت