دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی دن منایا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 مارچ۔2016ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی دن گزشتہ روز منایا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف تنظیموں کے اشتراک سے صوبائی دارالحکومت سمیت تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز اور ضلعی صدر مقامات پر خصوصی تقریبات ، واکس ، سیمینارز ، کانفرنسز ، مذاکروں ، مباحثوں کا انعقاد کیا گیا ۔

Your Thoughts and Comments