بند کریں
صحت صحت کی خبریںملک بھر میں سردی میں کمی کے بعد لوگ موسمی بیماریوں میں مبتلا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:50:52 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 15:00:16 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 15:00:16 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:18:20 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:14:32 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:11:27 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:48:03 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 12:27:52 وقت اشاعت: 05/03/2016 - 17:22:19 وقت اشاعت: 05/03/2016 - 17:22:19 وقت اشاعت: 05/03/2016 - 13:56:01

ملک بھر میں سردی میں کمی کے بعد لوگ موسمی بیماریوں میں مبتلا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 مارچ۔2016ء) ملک بھر میں سردی میں کمی کے بعد لوگ موسمی بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہوگئے ڈاکٹر نے مشورہ دیا ہے کہ شہر ی احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔تفصیلات کیمطابق سردی غائب ہوگئی ہے اور لوگ بیمار پڑنا شروع ہوگئے کسی کو نزلہ اور زکام ہے، تو کوئی کھانسی اور بخار سے بے آرام ہے بچوں اور بوڑھوں سمیت کوئی بھی موسمی بیماریوں سے محفوظ نہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آجکل اسپتالوں میں آنے والے مریضوں کی اکثریت موسمی بیماریوں کا شکار ہے ۔

08/03/2016 - 14:11:27 :وقت اشاعت