بند کریں
صحت صحت کی خبریںگاؤ ی کی جانب سے بچوں کو متعددی بیماری سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی امداد میں اضافے کا فیصلہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:38:44 وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:54:49 وقت اشاعت: 09/03/2016 - 12:50:52 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 15:00:16 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 15:00:16 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:18:20 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:14:32 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:11:27 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:48:03 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 12:27:52 وقت اشاعت: 05/03/2016 - 17:22:19

گاؤ ی کی جانب سے بچوں کو متعددی بیماری سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی امداد میں اضافے کا فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 مارچ۔2016ء) بین الاقوامی ڈونر ایجنسی گاؤ ی کی جانب سے ملک میں بچوں کو نو متعددی بیماری سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی امداد میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے ۔ امداد 2020ء تک 1ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی ۔ مقصد ملک میں بچوں کو متعددی بیماری سے محفوظ رکھنا ہے ۔ ذرائع کے مطابق 2001ء سے 2017تک پاکستان 83کروڑ50لاکھ ڈالر اس مد میں وصول کر لے گا جبکہ 2018سے 2020ء تک مزید 165ملین ڈالر فراہم کیے جائیں گے ۔

08/03/2016 - 14:18:20 :وقت اشاعت