بچوں کا گلا خراب ہونے پر فوری معالج سے رابطہ کی ہدایت
فیصل آباد۔9 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 مارچ۔2016ء ) فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ممتاز کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر فیصل علی نے بتایاہے کہ بچوں میں گلے کی خرابی یا گلے سے متعلق مستقل بیماری کی وجہ سے دل کے والو متاثر ہونے کے خدشات ہوتے ہیں اس لئے بچوں کا گلا خراب ہونے کی صورت میں انہیں فوراً معالج کو چیک کرانے کے بعداس کا مکمل علاج کرانا چاہیے۔
انہوں نے بتایاکہ بچوں میں گلے کی بیماری‘ اس کے علاج اور پرہیز سے متعلق شعور بیدار کرنے کی بھی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے اس امر کی طبی نقطہ نظر سے وضاحت کی کہ کس طرح گلے کے امراض بچو ں کے دلوں کے والوز کو متاثر کرتے ہیں اور انہیں گلے کی مختلف بیماریوں سے بچنے کیلئے کیا کیا احتیاطی تدابیر اختیارکرنی چاہئیں ۔انہوں نے بتایا کہ ایف آئی سی میں دل کے والوز سے متاثرہ بچوں کو علاج کیلئے لایا گیا جنہیں یہ عارضہ گلے کی بیماری کی وجہ سے ہوا جہاں ان کے علاج کیلئے سہولیات فراہم کی گئیں اسلئے طلباء و طالبات کے تعلیمی اداروں میں معلوماتی لیکچرز دینے کا بھی سلسلہ شروع کرنے کی تجویز زیر غور ہے تاکہ اس دوران سوال و جواب کی نشستیں منعقد کرکے بچوں پر صورتحال کو واضح کرنے میں مدد مل سکے۔
Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص اشیاء خوردونوش کے خلاف کریک ڈائون ،6 فوڈ پوائنٹس سیل کر دیئے کو اصلاحی نوٹس، 07 کے لائسنس ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-15
-
تعلیمی اداروں میں منشیات کابڑھتا ہوا استعمال پر اسلام آباد کے شہری راجہ صائم الحق ستی ایڈووکیٹ نے ہائی کورٹ سے ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-15
-
اسلام آباد ، لاہور اور ہنگو سے پولیو کیسز کی تصدیق 2019 میں باجوڑ، بنوں، لاہور اور ہنگو سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوئے ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-15
-
جناح ہسپتال میں کارڈیالوجی کی سہولت موجود ہے ‘ پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج مریض کی مرضی کے بغیر اسکی صورتحال ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-15
-
ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوگئی
تاریخ اشاعت : 2019-02-15
-
کراچی میں جانوروں کی آلائشوں سے گھی بنانے کا انکشاف، ملزم گرفتار
تاریخ اشاعت : 2019-02-14
-
وانا‘ سات ماہ سے بند تنخواہیں نہ ملنے پر پولیو سے بائیکاٹ کرنے کا اعلان بدقسمتی سے ضلعی انتظامیہ ہماری بند تنخواہیں ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-14
-
حکومت پنجاب عوام کو صحت تعلیم اور ترقیاتی منصوبے مکمل کر کے ریلیف دینا چاہتی ہے ، راجہ یاور کمال خان
تاریخ اشاعت : 2019-02-13
-
ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں مریضوں کے اٹینڈنٹس کے لئے آرام گاہ بنائی جا رہی ہے جس سے مریضوں کے لواحقین کو ریلیف ملے ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-13
-
حکومت پنجاب کے احکامات پر ضلع کے تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو صحت عامہ کی سہولیات فراہم کرنے میں کسر نہیں چھوڑی جائے ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-13
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.