بند کریں
صحت صحت کی خبریں بدین کے سرکاری اسپتالوں میں پیپا ٹائٹس کی ویکسین ختم ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2016 - 12:41:42 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 21:23:09 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 18:08:14 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 17:19:06 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:57:36 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:57:36 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:56:44 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 15:22:09 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 14:54:28 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 14:00:25 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 13:29:45

بدین کے سرکاری اسپتالوں میں پیپا ٹائٹس کی ویکسین ختم ہوگئی

بدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 مارچ۔2016ء)بدین کے سرکاری اسپتالوں میں پیپا ٹائٹس کی ویکسین ختم ہونے سے ہزارو ں مریضوں کو پریشانی کا سامناہے ۔سول اسپتال بدین سمیت ضلع کے تمام تحصیل اسپتالوں ،دیہی صحت مراکز اور بنیادی مراکز صحت میں گذشتہ دو ہفتے سے ویکسین ختم ہوچکی ہے۔محکمہ صحت بدین کے مطابق ضلع میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی رجسٹرڈ تعداد 2186 ہے۔ جبکہ ہیپا ٹائٹس بی کے مریضوں کی تعداد463ہے جنہیں باقاعدگی سیویکسینیشن کی جاتی ہے جو اب دو ہفتے سے نہیں ہو پا رہی ہے۔

10/03/2016 - 16:57:36 :وقت اشاعت