چین میں آلودگی پھیلانے والوں کو 654ملین ڈالر جرمانہ اور دیگر سزائیں

جمعہ 11 مارچ 2016 16:49

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مارچ۔2016ء )چین بھر میں ماحولیاتی اتھارٹیز نے 2015 آلودگی پھیلانے والوں کو 4.25بلین ژوان (654بلین امریکی ڈالر )جرمانہ کیا جو کہ 2014ء کے مقابلے میں 34فیصد زائد ہے ۔ یہ بات وزیر ماحولیاتی تحفظ شین جننگنے جمعہ کو بتائی ہے ۔ شی نے قومی عوامی کانگریس ( این پی سی)کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کہا کہ اتھارٹیز نے آلودگی پھیلانے والوں کو 97000انضباطی نوٹس جاری کئے ۔

انہوں نے کہا کہ اتھارٹیز نے پولیس اور عدلیہ کے اداروں کے ساتھ بھی مل کر کام کیا تا کہ سنگین مرتکبین کو نہ صر ف انتظامی بلکہ جرمانہ ، سزاؤں کا سامنا کرنا پڑا ۔2079واقعات میں ملوث آلودگی پھیلانے والوں کو پولیس حراست میں رکھا گیا جبکہ 1685کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی گئی قریباً 1.77 کارخانوں کا معائنہ کیا گیا ، ان میں سے 191000کو سزائیں دی گئیں ،20000کارخانے بند کر دیئے گئے اور 34000کی پیداوار معطل کردی گئی ۔

(جاری ہے)

شین نے کہا میں اس بات پر زوردینا چاہوں گا کہ شدید یا سخت سزائیں بذات کوئی معنی نہیں رکھتیں بلک ان کا مقصد کارخانہ دارا کو یہ باور کران ہے کہ قانون کا احترام کرنا کتنا اہم ہے ۔ وزارت نے لوکل گورنمنٹوں کی نگرای بھی سخت کر دی ہے ، پینتیس شہروں کا معائنہ کیا گیا اور پندرہ چیف سٹی حکام سے پوچھ گچھ کی گئی ، چین کا نظر ثانی شدہ ماحولیاتی تحفظ کا قانون جنوری 2015سے نافذ العمل ہوا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی