ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا میں شعبہ ہیڈ انجری قائم کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی

ہفتہ 12 مارچ 2016 14:13

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مارچ۔2016ء)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا میں شعبہ ہیڈ انجری قائم کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی ہے محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب اور محکمہ صحت کو ایک رپورٹ بھیجی گئی جس میں کہا گیا کہ سرگودھا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو ٹیچنگ کا درجہ ملنے کے باوجود ہسپتال بنیادی سہولتوں سے محروم ہے خصوصاً ہیڈ انجری کی صورت میں مریض کو لاہور یا فیصل آباد ریفر کرنا پڑتا ہے جس کے باعث 100 میں سے 90 فیصد لوگ جاتے ہی دنیا سے کوچ کرجاتے ہیں اس لئے سرگودھا میں فوری طور پر ہیڈ انجری کا شعبہ قائم کرنے کیلئے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی