بند کریں
صحت صحت کی خبریںادارہ امراض گردہ کے زیر اہتمام گردوں کے عالمی دن کی مناسبت سے واک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:13:56 وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:45:52 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 22:27:14 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 15:06:16 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:57:53 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:37:35 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:28:24 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:26:19 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:18:19 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:44:06 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:09:58

ادارہ امراض گردہ کے زیر اہتمام گردوں کے عالمی دن کی مناسبت سے واک

پشاور۔17 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء )ادارہ امراض گردہ (آئی کے ڈی )حیات آباد پشاور میں گردوں کا عالمی دن منایاگیا۔ مرض کی روک تھام اور لوگوں میں شعور اجاگرکرنے کے لیے واک کا اہتمام بھی کیاگیا ،جس کی قیادت سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر یوسف جمال نے کی واک میں پروفیسر ڈاکٹر ناصر اورکزئی ‘ پروفیسر سلطان ‘پروفیسر ڈاکٹر بختاور گل اورڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر افتخار علی بھی شریک ہوئے‘ شرکاء نے بینرزاٹھارکھے تھے جن پر مرض کی روک تھام اور اس سے بچاؤ کے نعرے درج تھے۔

17/03/2016 - 13:37:35 :وقت اشاعت