بند کریں
صحت صحت کی خبریںفردین خان پر وزن کم کرنیکی دھن سوار ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/04/2008 - 15:43:15 وقت اشاعت: 04/04/2008 - 12:34:05 وقت اشاعت: 03/04/2008 - 18:08:47 وقت اشاعت: 03/04/2008 - 11:29:57 وقت اشاعت: 02/04/2008 - 17:05:24 وقت اشاعت: 02/04/2008 - 12:47:19 وقت اشاعت: 02/04/2008 - 11:50:28 وقت اشاعت: 31/03/2008 - 17:53:02 وقت اشاعت: 30/03/2008 - 14:10:10 وقت اشاعت: 29/03/2008 - 17:57:47 وقت اشاعت: 27/03/2008 - 22:49:35

فردین خان پر وزن کم کرنیکی دھن سوار ہو گئی

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین02اپریل 2008 )فردین خان آج کل اپنا وزن کم کرنے کی تگ و دو میں نظر آتے ہیں ۔ فردین خان اپنے ہی گھر کی سیڑھیوں پر دس مرتبہ چڑھتے اترتے ہیں جس سے وہ خود کو فٹ محسوس کر رہے ہیں ۔انکا کہنا ہے کہ اس ورزش سے انکا وزن کم ہو رہا ہے اور وہ خود کو بہت فٹ بھی محسوس کر رہے ہیں اسکے علاو ہ وہ ڈائٹنگ بھی کرتے ہیں اورکھانے کے بعد دس مرتبہ سیڑھیوں پر اترتے چڑھتے ہیں تاکہ کیلوریز کم ہو سکے ۔
02/04/2008 - 12:47:19 :وقت اشاعت