وزیر اعظم کسانوں کے لیے کھاد اور زرعی ادویات کی قیمتوں میں بھی رعایت کا اعلان کریں،صدر پختون خواہ ملی عوامی پارٹی تحصیل بٹ خیلہ

بدھ 2 اپریل 2008 17:05

بٹ خیلہ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین02اپریل 2008 )وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کسانوں کے لیے کھاد اور زرعی ادویات کی قیمتوں میں بھی رعایت کا اعلان کردیں یہ مطالبہ پختونخواہ پارٹی تحصیل بٹ خیلہ کے صدر غلام محمد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اپنے پہلی تقریر میں ایف سی آر کے خاتمے اور گندم کی قیمتوں میں اضافہ سمیت جو اعلانات کیے ان سے ریلیف ملیں گے اور اس پر ہم وزیراعظم اور نومنتخب حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں تاہم ہم انہیں یاد دلاتے ہیں کہ شہید ذوالفقا ر علی بھٹو نے غریب کسانوں کو بلاامتیاز سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے اپنے دور حکومت میں ہوائی جہاز کے ذریعے کھیتوں پر سپرے کیا تھا جبکہ انہوں نے کھاد اور زرعی ادویات بھی سستی کرلی تھی مگر اس وقت مارکیٹ میں زیادہ تر دو نمبر ادویات فروخت ہورہی ہیں جبکہ کھاد بیج اور ادویات کی قیمتیں انتہائی زیادہ ہیں اس لیے وزیر اعظم کسانوں کو بھی ریلیف دینے کے لیے فی الفور اقدامات اٹھائیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی