بند کریں
صحت صحت کی خبریںملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن 17 اپریل کو منایا جائیگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 14:11:47 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 13:12:06 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 12:57:28 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 12:20:53 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 12:17:36 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 16:27:05 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 16:25:26 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 15:29:04 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 14:52:58 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 13:09:26 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 13:05:46

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن 17 اپریل کو منایا جائیگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 مارچ۔2016ء) عالمی ادارہ صحت، حکومت پاکستان، محکمہ صحت پنجاب اور ہیموفیلیا کے خاتمہ کیلئے کام کرنے والی مختلف این جی اوز کے زیر اہتمام پاکستان بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن 17 اپریل کو منایا جائیگا۔ خصوصی تقریبات اور شعور و آگاہی کیلئے واکس بھی منعقد کی جائیں گی۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سرکاری تقریبات میں عوام الناس کو خون کی بیماری ہیموفیلیا کی وجوہات، اس کی ابتدائی علامات، بیماری کی تشخیص، بروقت علاج، تدارکی و حفاظتی اقدامات سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔

29/03/2016 - 16:27:05 :وقت اشاعت