بند کریں
صحت صحت کی خبریںایبولا کے عالمی خطرہ بننے کا کوئی امکان نہیں ، عالمی ادارہ صحت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:57:17 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 16:25:46 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 14:26:35 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 14:15:48 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 14:11:47 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 13:12:06 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 12:57:28 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 12:20:53 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 12:17:36 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 16:27:05 وقت اشاعت: 29/03/2016 - 16:25:26

ایبولا کے عالمی خطرہ بننے کا کوئی امکان نہیں ، عالمی ادارہ صحت

نیویارک ۔ 30 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 مارچ۔2016ء) عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ مغربی افریقہ میں موجود وبائی بیماری ایبولا اب عالمی خطرہ نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی سربراہ مارگریٹ چن نے اس بیماری کے حوالے سے ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔افریقہ میں ایبولا کے سبب 11,000 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے ۔ مارگریٹ چن کے مطابق تاہم ایبولا انفیکشن کے مستقبل میں پھیلنے کے حوالے سے اس پر گہری نظر رکھا جانا ضروری ہے۔

30/03/2016 - 13:12:06 :وقت اشاعت