بند کریں
صحت صحت کی خبریںسرگودھا،ڈائیلسز مشینوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:23:05 وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:13:53 وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:35:16 وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:35:16 وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:34:07 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:57:17 وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:57:17 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 16:25:46 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 14:26:35 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 14:15:48 وقت اشاعت: 30/03/2016 - 14:11:47

سرگودھا،ڈائیلسز مشینوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

سرگودھا۔31 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 مارچ۔2016ء )حکومت پنجاب نے سرگودھا کے ہسپتالوں میں ڈائیلسز مشینوں کی فراہمی اور گردے کے مریضوں کی بروقت دیکھ بھال کو یقینی بنانے کیلئے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق جاری کردہ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ ہسپتالوں میں ڈائیلسز کے مریضوں کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ڈائیلسز مشینوں کی تنصیب اور یہاں پر ماہر ڈاکٹرز کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔

31/03/2016 - 16:57:17 :وقت اشاعت