ایک گھنٹہ میں وزن کم کرانے والی ”انوکھی تحقیق“سامنے آگئی

ایک گھنٹہ میں وزن کم کرانے والی ”انوکھی تحقیق“سامنے آگئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اپریل۔2016ء)عالمی شہرت یافتہ ای میگزین ہیلتھ کارنر کی طرف سے پیش کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر آپ اپنے وزن میں خاطر خواہ کمی کرنا چاہتے ہیں تو اپنا”سر“دیوار میں مارکر ایک گھنٹے میں150کیلوریز کم کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

محقق کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر یہ دیوار ایسے شخص کی ہے جس سے آپکو نفرت یا ذہنی کیھچاؤ ہے تو کیلوریز 150کی بجائے 300ہو جائیں گی۔

Your Thoughts and Comments